• news

میانوالی: قاری کا دو بچوں، فیصل آباد میں شور مچانے پر استاد کا طالب علم پر تشدد

میانوالی+ فیصل آباد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) میانوالی کے نواحی علاقہ بن حافظ جی کی جامع مسجد عمر ڈھوک پنڈی کے قاری طارق جمیل نے قرآن مجید پڑھنے والے دو معصوم بچوں سردار اور عمران پرچھڑیوں سے وحشیانہ تشدد کر کے زخمی کردیا۔ورثا کے احتجاج پر پولیس نے ملزم طارق کو گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر فیصل آباد کے گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول پیپلزکالونی میں 7 ویں کلاس کے طالب علم  شاہوار نے شور کیا تو ٹیچر عمار نے اُسے ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر-دی نیشن