امریکی حکام نے 4 ارب ڈالر کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی پکڑ لی‘ جوڑا گرفتار
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) امریکی حکام نے 4 ارب ڈالر کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی برآمد کر لی۔ کرپٹو کرنسی ایکس چینج ہیک کرنے والا جوڑا نیویارک سے گرفتار کر لیا گیا۔ کرنسی 2016ء میں ایکس چینج سے چرائی گئی تھی۔