• news

 قذافی سٹیڈیم میں اوپن ایئر سٹوڈیو تیار


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے مرحلے کیلئے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اوپن ایئر سٹوڈیو تیار کیا گیا ہے۔اوپن ایئر سٹوڈیو فار اینڈ بلڈنگ کے نیچے گراونڈ میں تیار کیا گیا ہے، اوپن ایئر سٹوڈیو سے میچ سے قبل اور بعد میں شوز ہوں گے۔قذافی سٹیڈیم میں کمنٹری بکس ’ٹرک آرٹ‘ میں تیار کیا جا رہا ہے، ٹرک آرٹ کمنٹری بکس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔بائیو سکیورببل کے باعث اوپن ایئر سٹوڈیو اور کمنٹری بکس تیار کیے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن