o اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
آپ کہیے کہ سب سے بڑی چیز گواہی دینے کیلئے کون ہے آپ کہیے کہ میرے اور تمہارے درمیان اﷲ گواہ ہے اور میرے پاس یہ قرآن بطور وحی کے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اس قرآن کے ذریعہ سے تم کو اور جس جس کو یہ قرآن پہنچے ان سب کو ڈراؤں … (جاری)