• news

 پنجاب حکومت بھی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کرے: اسحق کھوکھر

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) صوبائی چیئرمین پنجاب لیبر فیـڈریشن شاہین گروپ اسحق کھوکھر ، سی بی اے کے راہنما پرویز غوری نے حکومت کی جانب سے اگیگا کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنا کی کال کے بعد وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 15فیصـد ڈسپیریٹی الائونس دینے کے اعلان کا زبردست الفاظ میں خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ وفاق کی طرز پر صوبہ پنجاب کی حکومت کو بھی فوری طور پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں اس اضافہ کا اعلان کرکے نوٹیفکیشن جاری کرنا چاہئے وگرنہ سرکاری ملازمین اسلام آباد کے بعد لاہور میں پڑائو ڈالنے پر مجبور ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن