• news

ق لیگ میں شمولیت کی خبریں جھوٹی مر سکتا ہوں نواز شریف کو نہیں چھوڑ سکتا: ایم این اے خالد وڑائچ 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایم این اے خالد وڑائچ نے کہا ہے کہ ق لیگ میں میری شمولیت کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ میں پہلے بھی مسلم لیگ ن کا حصہ تھا اور انشاء اللہ آئندہ بھی رہوں گا۔ میں مر تو سکتا ہوں نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن