• news

پی پی لانگ مارچ، شرکا ء پنجاب میں داخلے کے بعد مختلف شہروں میں قیام کر ینگے


 اسلام آباد (عترت جعفری) پی پی پی کے لانگ مارچ کے پنجاب میں داخل ہونے کے بعد مارچ کے شرکا قائد کے ہمراہ مختلف شہروں میں قیام کریں  گے جن میں ملتان ،چیچہ وطنی،لاہور ،پتوکی ،گوجر خان شامل ہیں ،تاہم مارچرز کی رفتار کے پیش نظر اس میں مزید شہر بھی شامل ہو سکتے ہیں ،پی پی پی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی سے روانہ ہونے کے بعد ان کو سندھ سے پنجاب کے اندر داخل ہونے میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں، ہر قیام کے بعد نیا قافلہ ہی بنے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن