ذلت بھارت کا مقدر: چین نے لداخ کا ایک اور علاقہ چھین لیا
نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کو لداخ کے علاقے میں ایک بار پھر پسپائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین نے لداخ کے مزید علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ بی جے پی کونسل کے سربراہ نے تصدیق کر دی۔ انڈیا کو پھر رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔