• news

شہری کی ہلاکت کا کیس  عذیربلوچ عدم ثبوت پر بری


کراچی (نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری میں پولیس آپریشن اور شہری کی ہلاکت کیس میں عذیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کہا ہے کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ وکیل لیاری گینگ وار کے سرغنہ پر مجموعی طور پر 61 مقدمات درج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن