• news

32 سرکاری کالجز کی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کی گریڈ 20 میں ترقی

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20 میں ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ 32 سرکاری کالجوں کی خواتین اساتذہ شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی پروموشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ ترقی حاصل کرنے والی اساتذہ میں لاہور کے 16 کالجز برائے خواتین کی اساتذہ بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن