بوگس انتقال کے ذریعے اراضی خورد برد کرنے والے افسر کی ضمانت مسترد‘ گرفتار
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے بوگس انتقال کے ذریعے اراضی خورد برد کرنے والے سرکاری افسر عمران خلیل کی ضمانت مسترد کر دی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔