• news

بیماری، نامعلوم وجوہات: گوجرہ، بزنس مین، چناب نگر میں خاتون نے خودکشی کرلی

گوجرہ+ چناب نگر+ چنیوٹ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) گوجرہ میں معروف بزنس مین نے زندگی سے تنگ آکر ٹرین کے نیچے آکر موت کو گلے لگاکرزندگی سے آزادی حاصل کرلی، چنا ب نگر میں عمر رسیدہ خاتون نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق عبد اللہ پور کالونی گوجرہ کے معروف بزنس مین عبدالغفور جو کافی عرصہ سے بیمار اور زہنی طور پریشان تھا۔

ای پیپر-دی نیشن