• news

تحریک انصاف نے آئی ایس ایف کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے طلبہ تنظیم آئی ایس ایف کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فرخ حبیب کو آئی ایس ایف کی تنظیم نو کیلئے 5 رکنی کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ کمیٹی کو ٹاسک مکمل کرنے کیلئے 15 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن