• news

نیشنل کمشن برائے وقار نسواں سپریم کورٹ میں قندیل بلوچ کے قاتل کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرے گی 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نیشنل کمشن برائے وقار نسواں سپریم کورٹ میں قندیل بلوچ کے قاتل کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بری کیے جانے کے خلاف اپیل دائر کرے گا۔ چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے قندیل بلوچ کے قاتل، وسیم بلوچ کو بری کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔   

ای پیپر-دی نیشن