• news

زرداری ، نوزشریف قومی خزانہ نہ لوٹتے تو آج خوشحالی ہوتی:عاطف چوہدری

لاہور(نیوزرپورٹر) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی سیاست کی کہانی انجام کو پہنچ گئی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف چوہدری نے پارٹی کارکنوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ کرپشن ہی ان کی سیاست کو لے ڈوبی ہے۔ زرداری اور نوزشریف قومی خزانہ نہ لوٹتے تو آج ملک میں خوشحالی ہوتی۔

ای پیپر-دی نیشن