• news

خاتون منشیات فروش زاہدہ عرف  جٹی گرفتار‘ڈیڑھ کلو چرس برآمد

لاہور(نامہ نگار) نواں کوٹ پولیس نے منشیات فروش خاتون زاہدہ پروین عرف جٹی کو گرفتار کر کے ایک کلو 5 سو40 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ زاہدہ پروین عرف جٹی ٹیوب ویل چوک سبزہ زار کے قریب منشیات فروخت کر رہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن