• news

چوبرجی چوک کے قریب سے  معمر شخص کی نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار) لٹن روڈ کے علاقے میں چوبرجی چوک کے قریب75 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن