• news

٭مختصرعدالتی خبریں٭

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت‘فراڈ کیس ‘ملزموں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 22فروری تک موخر٭ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی ٭ہائیکورٹ : کینیڈین خاتون سے فراڈ‘فریقین سے تحریری جواب طلب٭ہائیکورٹ : بوگس انتقال ‘سرکاری افسر عمران خیل کی ضمانت مسترد‘گرفتار٭ہائیکورٹ : چیک ڈس آنر کیس ‘ملزم کی عبوری ضمانت خارج ٭ہائیکورٹ: کینیڈین خاتون سے فراڈ ‘ملزم کی بریت کیخلاف درخواست پر جواب طلب٭ہائیکورٹ : ملازم کو جبری نکالنے پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے تحریری جواب طلب٭ہائیکورٹ: میڈیکل کالج میں داخلہ نہ دینے پر پاکستان میڈیکل کمیشن ‘فریقین سے تحریری جواب طلب۔

ای پیپر-دی نیشن