میچ میں تلخ کلامی، سہیل تنویر بین کٹنگ پر جرمانہ عائد
لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران ہونے والی گرما گرمی پر کرکٹر سہیل تنویر اور بین کٹنگ پر میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ عائد کردیا۔