• news

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 34  سیشن ججوں کو ترقی دینے کی منظوری دیدی

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 34   ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججوں کو ترقی دینے کی منظوری دیدی، ترقی پانیوالوں میں خادم حسین (پسرور)، فیصل رضا (ننکانہ ) ، علی عباس (اٹک)، محمد حسین (فیصل آباد)، وجاہت حسین (احمد پور ایسٹ)، طارق جاوید ( کبیر والہ)، شاہد سکندر (پاکپتن)، محمد یعقوب (ملکوال)، ظفر اقبال (چشتیاں)، حامد حسین (شکر گڑھ)، اسرار زادہ (کوٹ مومن)، زبیر شہزاد کیانی (سمندری)، محمد ظفر اقبال (قصور)، انجم رضا سید (سرگودھا)، گلزار احمد خالد (ملتان)، قمر الزمان (فیصل آباد)، عاصم منصور (فیصل آباد)، یاسین شاہین (لاہور)، ابہر گل خان (لاہور)، اسلم بھٹی (نوشہرہ ورکاں)، عبد الرحمان محمد (ڈیرہ غازی خان)، عبد الرحمان عارف (ڈیرہ غازی خان)، سردر محمد اقبال ڈوگر (فیصل آباد)، جاوید اقبال بوسال (بوریوالہ)، جلیل احمد (ڈیرہ غازی خان)، عدنان مشتاق (راولپنڈی)، شہزاد رضا (علی پور)، ضیاء اللہ (بورے والہ)، عطا ربانی (اسلام آباد)، محمو دہارون خان (ملتان )، عرفان حیدر (فیصل آباد)، فیض الحسن (چونیاں)، فرح ناز مرزا (منڈی بہائو الدین)، اعجاز احمد بٹر لاہور ( پسرور) اور شاہد بشیر (پنڈ دادن خان) شامل ہیں۔
ترقی 

ای پیپر-دی نیشن