• news

آئندہ الیکشن میں قابل لوگوں کو کامیاب کروائیں گے:اظہر چوہدری


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ماہر قانون ایم اظہر چوھدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کہا کہ اپنے قبیلے کی صف بندی کرنے کا مقصد ہرگز کسی دوسری برادری کے خلاف کوئی محاذ آرائی نہیں البتہ اپنے قبیلے کی نوجوان نسل کی اصلاح اچھی تربیت فلاح وبہبود ہے مل بیٹھ کر نفرتیں مٹانا محبتیں بڑھانا ہے آپس میں بھائی چارے کو پروان چڑھانا ہی ہمارا مقصود ہے انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ہر الیکشن میں بھرپور حصہ لے کر اپنے نوجوانوں اور قابل لوگوں کو کامیاب کروائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن