• news

تحریک انصاف نے عوام کیساتھ انصاف نہیں کیا، خالد جوئیہ 

کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی بلند ترین سطح پر پہنچانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام کیساتھ انصاف نہیں کیا ۔ عمران نیازی نے غریب عوام کو سبز باغ دکھا کر زندہ درگور کر دیا ہے۔ عوام کے پاس اب سسک سسک کر مرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر طبقے کو مفلوج کر دیا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن