• news

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقن ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ہنری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔ جنوبی افریقہ نے 3 وکٹ پر 34 رنز بنالئے تھے، کپتان بیووما22 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 353 رنز درکار ہیں اور اس کی 7 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن