پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے : نوواک جوکووچ
لاہور(سپورٹس ڈیسک )نوواک جوکووچ نے کہا کہ ٹینس میں واپسی کے موقع پر "پہلے سے بہتر کھیلنے" کیلئے تیار ہوں، کرونا ویکسینیشن کے مسائل پر آسٹریلیا سے ملک بدر کیے جانے کے ایک ماہ بعد34 سالہ کھلاڑی نے اعتراف کیا کہ ناکامی نے شاید نشان چھوڑا ہو، لیکن یہ کہ وہ ایک بار پھر شان و شوکت کا ارادہ کر رہا ہوں۔نظر میں 2024 پیرس اولمپکس ہیں، بڑا ٹائٹل جیتنے کی خواہش ہے۔