• news

شہباز گل کی زبان پھسل گئی


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی شہباز گل کی زبان پھسل گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں عمران خان پر طنز کر گئے۔ نواز شریف پر تنقید کرتے کرتے شہباز گل عمران پر طنز کر دیا گیا کہ عدالت نے نواز شریف کو بھگوڑا قرار دیا تو کیا ہم عمران کو ایتھلیٹ کہیں؟ فوراً ہی تصحیح کر دی کہ کیا نواز شریف کو ایتھلیٹ کہوں؟ 

ای پیپر-دی نیشن