• news

کرس گیل کراچی کنگز کے کوچ بننے کے خواہشمند

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل نے پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی ناقص کارکردگی سے مایوس ہو کر اگلے سیزن میں ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پی ایس ایل والو، اگلے سیزن میں کراچی کنگز کا کوچ میں ہوں گا اور اس میں کوئی دو رائے نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن