• news

iسیہون میں خسرہ کی وباء سے 5 بچے جاں بحق

سیہون  (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں سیہون شریف کے نواحی گاؤں میں خسرہ کی بیماری وبائی صورت اختیار کر گئی۔ ایک ہی روز میں  مہلک مرض میں مبتلا 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق بچوں کے ورثاء نے احتجاج کیا اور صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پانچ بچے 

ای پیپر-دی نیشن