• news

شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں سومرو کے بھتیجے کی ملاقات عدم اعتماد پر گفتگو

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کے بھتیجے جواد ملک نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور جواد ملک نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق گفتگو کی۔ ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہنے والی ملاقات میں ملک کی مخدوش اقتصادی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
شہبازشریف، ملاقات

ای پیپر-دی نیشن