سے زائد حکومتی ارکان تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دیں گے: جاوید لطیف
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 90 سے زائد ارکان تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے۔ حکومت کے 180 میں سے آدھے ارکان یا اس سے بھی زیادہ تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے۔ ایک جماعت کے 50 فیصد سے زائد لوگ اپنی قیادت کو چھوڑ دیں تو انہیں لوٹا نہیں کہتے۔
جاوید لطیف