نوشکی، گرلز کالج کے قریب دوگاڑیوں کے مابین تصادم، 3افراد شدید زخمی
قصور(اے پی پی)گرلز کالج کے قریب دوگاڑیوں کے مابین تصادم تین افراد شدید زخمی ۔پولیس زرائع کے مطابق آلٹو اور فیلڈر کار موٹرکے تصادم میں محمد یوسف عنایت اللہ اور عبدالستار نامی شخص شدیدزخمی ہوئے جنھیں نوشکی ٹیچنگ ہسپتال میں پہنچادی گئی ،تینوں زخمی زیرعلاج ہیں ۔