• news

باغبانپورہ سے8جواری  گرفتار، دائو پر لگی رقم برآمد

لاہور(وقائع نگار) باغبانپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع کر کارروائی کے دوران عارف، سجاد، قیصر، طارق، شہزاد وغیرہ کو تاش پر جواء کھیلتے  گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے آلات قمار بازی اور دائو پر لگی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن