• news

سیالکوٹ کی ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کونسل، میٹروپولیٹن عہدیداروں کا اعلان 

لاہور (نیوزرپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے 20رکنی ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کونسل سیالکوٹ کا اعلان کردیا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ایڈوائزری کونسل کی کنوینر ہونگی ۔ ممبران میں غلام عباس ، علی اسجدملہی ،دلاور بیگ ،چوہدری اخلاق ،مہر عاشق ،سلیم بریار، سعید احمد بھلی ،چوہدری سیف منصور، امجد باجوہ ،حاجی امان اللہ ،ناصر چیمہ ،عظیم نوری گھمن ، بیرسٹر جمشید ریاض ، عمر فاروق ،اکمل چیمہ ، میاں نعیم جاوید ، بائو امجد لطیف ، خواجہ عارف اورچوہدری شاہ نوازشامل ہیںتحریک انصاف پنجاب کے جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ہمایوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جبکہ شفقت محمود نے میٹر وپولیٹن سیالکوٹ کے عہدیداروں کا بھی اعلان کردیا ۔ بیرسٹر جمشید غیاص صدر ،میاں علیم جاوید ،بائو طارق بٹ سینئر نائب صدور، حافظ احسن رضا ، میاں شعیب ، وہاب شاہ نائب صدورمقرر،میاںاعجاز جاوید جنر ل سیکرٹری ، محمد علی مغل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، عمارصفدر ، ذکی چیمہ ، محمدعابد ڈپٹی جنرل سیکرٹری عامر سہیل ،رانا ندیم ،شیخ اختشام جوائنٹ سیکرٹری ، اسد علی سیکرٹری فنانس ، شان علی قمر سیکرٹری اطلاعات ،اویس درانی سیکرٹری سوشل میڈیا ،آصف گل سیکرٹری مینارٹی ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن