• news

کمنٹیٹر ڈینی موریسن ‘عروج ممتاز کرونا کا شکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں فرائض انجام دینے والے کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو بھی کرونانے گھیر لیا۔ سابق کیوی کرکٹر ڈینی موریسن کو کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ کر دیا گیا۔ خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں، انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن