امریکی ‘ر روسی کھلاڑیوں کے پی ایچ اے کیساتھ سکیٹ بورڈنگ کیلئے ایم او یو پر دستتخط
لاہور (خصوصی نامہ نگار )پی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام کھیلوں کے فروغ کیلئے گریٹر اقبال پارک میں امریکی اور روسی کھلاڑیوں کا پی ایچ اے کیساتھ سکیٹ بورڈنگ کے حوالے سے ایم او یو پر دستتخط ہو گئے ۔ ڈائریکٹر سپورٹس عامر ابراہیم نے امریکن اور روسی وفد کیساتھ ایم او یو سائن کیا۔ چیئرمین پی ایچ اے لاہور انجینئر یاسر گیلانی، وی سی پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید، ترجما ن پی ایچ اے نادیہ طفیل سمیت دیگر افسران موجود تھے۔