• news

سری لنکن کرکٹر ونندو ہاسا رنگا  کرونا وائرس کا شکار


لاہور(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا کے ونندو ہاسا رنگا کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔ وہ بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت نہیں کرسکیںگے ۔ وہ میلبورن میں ہیں اور کرونا پابندیوں کے باعث ٹیم کو بھارت میں جوائن نہیں کرسکیں گے ۔ وہ بائولرز میںآئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن