• news

پاکستان ‘آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان، قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا گیا ہے اور قیمتوں میں نمایاں کمی بھی کردی گئی ہے۔ ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی، شائقین کے اصرار پر پی سی بی نے ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ٹیسٹ سیریز کیلئے کم سے کم 100 جبکہ زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 500 روپے کی فروخت کی جائیگی، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پی ایس ایل کے اختتام پر کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن