• news

لاہور میں آٹا چکی مالکان نے گندم پسائی کے نرخوں میں 80 روپے من اضافہ کر دیا 

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں آٹا چکی مالکان نے ایک من گندم کی پسائی کے نرخوں میں 80روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اب ایک من گندم کی پسائی کے نرخ 400روپے سے بڑھ کر 480روپے ہوگئے ہیں۔ گندم کی پسائی کے نئے نرخ  آج (جمعہ) سے نافذالعمل ہونگے۔
 چکی مالکان

ای پیپر-دی نیشن