• news

چیف جسٹس ہائیکورٹ امیر بھٹی  نے بم پروف گاڑی واپس کردی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے پنجاب حکومت کی بم پروف گاڑی واپس کردی۔ ہائیکورٹ کا ٹرانسپورٹ ونگ کا عملہ خود پنجاب حکومت کو مرسڈیز 600 گاڑی واپس کرکے آیا۔ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان نے اپنی دو بلٹ پروف گاڑیاں حکومت کو واپس کرکے مثبت روایت کا آغاز کیا تھا۔
جسٹس ہائیکورٹ،امیر بھٹی

ای پیپر-دی نیشن