روسی فٹبالر سمولوف نے یوکرائن پر حملے کی مخالفت کر دی
لاہور (سپورٹس ڈیسک) روسی بین الاقوامی فٹبالر سمولوف نے یوکرائن پر حملے کے بعد جنگ کے خلاف آواز بلند کر دی۔ وہ جنگ کے خلاف آواز بلندکرنے والے پہلے روسی فٹبالر بن گئے۔ 32 سالہ فٹبالر کی پوسٹ میں یوکرائن کا جھنڈا اور دل کا ٹوٹا ہوا آئیکن ہے۔
روسی فٹبالر