• news

عراقی فورسز کا فضائی حملہ، 2  مقامی   رہنما ئوںسمیت5  عسکریت پسند ہلاک

بغداد (اے پی پی)عراق کے شمالی صوبے کرکوک میں  فورسز کے فضائی حملے  کے نیتجے میں  5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے  نے عراقی فوج  کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ  گزشتہ روز سکیورٹی فورسز  نے داعش کے دو ٹھکانوں  پر فضائی حملے کئے۔ کیے  جس کے نیتجے میں 5  عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔  انہوں  نے بتایا کہ   داعش کے خلاف یہ   کارروائی  اس وقت عمل میں آئی جب  انسداد دہشت گردی سروس کی ایک فورس نے انہیں صوبائی دارالحکومت کرکوک کے شمال مغرب میں الدیبس کے علاقے میں ۔ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں میں اس کے دو مقامی رہنما بھی شامل ہیں۔
عراق عسکریت پسند ہلاک

ای پیپر-دی نیشن