عرب پارلیمنٹ میںفلسطینی اسیران کامعاملہ عالمی سطح پراٹھانے کی قراردادمنظور
قاہرہ(این این آئی) عرب پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے لیے ایک متفقہ قرارداد منظور کرلی ہے کہ جس میں فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تحریک آزادی فلسطین کے سپاہی قرار دیاگیا ہے۔اقوام متحدہ، ریڈ کراس اور انسانی حقوق اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں کا دورہ کرنے کے لیے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیں۔اسرائیل جو کر رہو وہ جنگی جرم ہے۔
عرب پارلیمنٹ قرارداد