• news

خیبرپی کے  کی خاتون رکن اسمبلی دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین میں شامل 

پشاور (آئی این پی) خیبرپی کے اسمبلی میں تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر شمیرا شمس دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین میں شامل ہوگئیں۔ جس میں نمیبیا، نائجیریا، پاناما، نیوزی لینڈ، جرمنی، آسٹریلیا، امریکا، ارجنٹینا، اسرائیل کے نوجوان ارکان اسمبلی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن