• news

پاکستان نے یوکرائن سے بھارتی شہریوں کے انخلاء کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دیں


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امن کی کوششوں میں پاکستان ایک بار پھر پیش پیش ہے۔ پاکستان نے یوکرائن سے بھارتیوں کے انخلاء کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دیں۔ بھارتی پائلٹ نے کہا ہے کہ تہران اور پاکستان نے اپنی فضائی حدود تک رسائی دی۔

ای پیپر-دی نیشن