• news

فضل الرحمن سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق


کوئٹہ (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدر محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا جس پر دونوں رہنمائوں کے درمیان حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن