• news

پاک آسٹریلیا میچ کی ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو گئیں۔راولپنڈی میں میچ کے پہلے3 روز کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے جبکہ چوتھے روز کے چند ٹکٹ باقی رہ گئے ۔پی سی بی نے آن لائن میچ کے ٹکٹ فروخت کا آغاز کر رکھا ہے۔جنرل انکلوڑرزکیٹکٹ کی قیمت100روپے، فرسٹ کلاس ٹکٹ200اورپریمیئم انکلوژرز کی ٹکٹ350روپے میں ملے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن