• news

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج جمعرات کو مولانا سید عبدالخبیر آزاد چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کی زیر صدارت  ہو گا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور میں کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن