• news

 بلوچ ثقافت امن، محبت، روایات اور یکجہتی پر مبنی ہے: صادق سنجرانی 


اسلام آباد (نا مہ نگار) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچ ثقافت کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلوچ بہن بھائیوں کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ ثقافت امن، محبت، روایات اور یکجہتی کی ثقافت ہے اور اس دن کو بلوچستان سمیت ملک بھر میں شایان شان طریقے سے منایا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن