• news

حکومت پنجاب نے گندم کی امدادی قیمت 2200 روپے من مقرر کرنے کی نئی سفارشات وفاق کو بھجوا دیں 


ملتان (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2200 روپے من مقرر کرنے کی نئی سفارشات وفاق کو بھجوا دی ہیں۔ پہلے امدادی قیمت 1950 روپے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی تھی جس پر کاشتکاروں نے شدید احتجاج کیا۔

ای پیپر-دی نیشن