• news

 چوہدری تنویر خان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 4اپریل تک تو سیع


راولپنڈی (جنرل رپورٹر) اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی عدالت کے جج مسرور زمان نے مسلم لیگ (ن )کے رہنماچوہدری تنویر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 4اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن