• news

قصور میں سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ کی 448 ایکڑ زمین پرائیویٹ شخص کو ٹرانسفر


اسلام آباد (نامہ نگار) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے قصور میں سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ کی 448 ایکڑ زمین پرائیویٹ شخص کے نام ٹرانسفر کرنے پر بورڈ آف ریونیو کو لیٹر لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کمیٹی نے فرسٹ وویمن بنک لمیٹڈ کی آڈٹ کی منظور شدہ رپورٹ بھی طلب کر لی۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی کو نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کراچی پر بریفنگ دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن